• English
  • Welsh
  • Urdu
  • Chinese
  • Bengali
  • Punjabi
  • Gujarati
  • Hindi
  • Arabic
  • Turkish
مفت، راز دارانہ قانونی مشورہ 0845 345 4 345

مفت اختصاصی لیگل﴿ قانونی﴾ مشوروں کےلیے

0845 3454345

کمیونٹی لیگل ﴿قانونی﴾ ایڈوائس کو کال کریں:

  • مفت، رازدارانہ اورغیرجانبدارانہ مشورے قانونی مدد کےلیے دیے جاتے ہیں
  • مکمل تجزیےکی خدمات
  • پیر-9 بجے صبح – 6:30 شام
  • 4 پرمنٹ کال کریں – کال واپسی کی سہولت مہیا ہے

مشیر کی تلاش ہے

اپنے علاقے میں مشیر کی تلاش کے لئے اپنا پوسٹ کوڈ درج کریں

 

مدد

  • قانونی دشواری میں مدد
  • معلومات حاصل کرنے میں مدد
  • رسائی
  • اس سائٹ پر دیگر زبانوں میں دیکھنا
  • سوالات، تبصرہ اور شکایات

قانونی دشواری میں مدد

اپنی قانونی دشواریوں میں اپنی مدد کے واسطے معلومات اور وسائل کا پتہ لگانے کے لئے اسکرین کے دائیں جانب دیا ہوا کوئی موضوع منتخب کریں۔

آپ یہ بھی کرسکتے ہیں:

معلومات حاصل کرنے میں مدد

ہماری ویب سائٹ کا صفحہ اس ویب سائٹ پر دستیاب معلومات اور وسائل کی صراحت کرتا ہے۔

اگر آپ کو اپنی پسند کی چیز تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے تو، آپ یہ بھی کرسکتے ہیں کہ

  • ہمار ا سائٹ کا نقشہ (site map)استعمال کریں
  • اس صفحے کے سب سے اوپر تلاش والے باکس میں کوئی لفظ یا فقرہ درج کریں۔

ڈائرکٹری میں مدد

اگر آپ کو ڈائرکٹری میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم قانونی مشیر کی مدد حاصل کریں والا صفحہ ملاحظہ کریں

اگر آپ قانونی مشورہ کے فراہم کنندہ ہیں اور اپنی تنظیم کی تفصیلات کی تازہ کاری میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم فراہم کنندہ کی تفصیلات کی تازہ کاری کرنے کا طریقہ والا صفحہ ملاحظہ کریں

کیلکولیٹر میں مدد

اگر آپ کو قانونی امداد (لیگل ایڈ) سے متعلق کیلکولیٹر کے استعمال میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم کیلکولیٹر کی مدد والا صفحہ ملاحظہ کریں۔

رسائی

ہم نے اس ویب سائٹ کو تمام صارفین کے لئے حتی الامکان قابل رسائی بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس ویب سائٹ پر رسائی سے متعلق مزید خصوصیات کے بارےمیں مزید معلومات کے لئے، براہ کرم رسائی والا صفحہ ملاحظہ کریں۔

دیگر زبانوں میں دیکھنا

کمیونٹی لیگل ایڈوائس (Community Legal Advice) کی ویب سائٹ اب دس زبانوں: انگریزی، ویلش، چینی (آسان کردہ)، اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، گجراتی، ترکی اور عربی میں دستیاب ہے۔ ان زبانوں میں صفحات ملاحظہ کرنے کے لئے براہ کرم اسکرین کے بالکل اوپر دائیں جانب اپنی مطلوبہ زبان منتخب کریں۔

سوالات، تبصرہ اور شکایات

اگر اس ویب سائٹ کے بارے میں آپ کا کوئی سوال، تبصرہ یا شکایت ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔