ہم سے رابطہ کریں
کمیونٹی لیگل ایڈوائس (Community Legal Advice) اور لیگل سروسز کمیشن (Legal Services Commission) کے بارے میں عمومی پوچھ تاچھ: براہ کرم بروز پیر ـ جمعہ 9-5 بجے،0800 0856 643 پر خدمات برائے صارفین سے رابطہ کریں۔
تبصرہ
کمیونٹی لیگل ایڈوائس آپ کے تبصرے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ہماری خدمت کے کسی بھی پہلو پر تبصرہ کرنے کے لئے براہ کرم ذیل کی رہنما ہدایات پر عمل کریں:
ویب سائٹ(Website): براہ کرم میل کریں webadmin@communitylegaladvice.org.uk
قانونی معلوماتی کتابچے: براہ کرم ای میل کریںwebadmin@communitylegaladvice.org.uk
ہیلپ لائن:اگر آپ مشیر خصوصی سے موصول ہونے والی ہماری خدمت سے خوش نہیں ہیں تو آپ کو سب سے پہلے اس تنظیم سے تحریری طور پر رابطہ کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ تنظیم سے رابطہ کرنے کے باوجود بھی خوش نہیں ہیں تو براہ کرم ای میل کریں webadmin@communitylegalserviceadvice.org.uk
ہم کسی بھی شکایت کا جواب 3 کاروباری دنوں کے اندر دیں گے۔
غلط لیگل ایڈوائزر (Legal Adviser) کی تفصیلات:براہ کرم ای میل کریں cls.clsdirectory@legalservices.gov.uk
کمیونٹی لیگل سروس کوالٹی مارک (Community Legal Service Quality Mark) اور لوگو (Logo): براہ کرم ای میل کریں qualitymark@legalservices.gov.uk










