شکایات
اگر آپ کو کمیونٹی لیگل سروس کے کوالٹی مارکہ تنظیم سے موصول خدمت کے بارے میں شکایت درج کرانی ہے تو آپ کو چاہئے کہ:
- سب سے پہلے متعلقہ تنظیم کے پاس شکایت درج کرائیں
- اگر پھر بھی آپ غیر مطمئن ہیں، تو براہ کرم اپنے لیگل سروسز کمیشن ریجنل آفس سے رابطہ کریں جو آپ کی شکایت پر غور کرے گا اور یہ دیکھے گا کہ آگے کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔
درج ذیل تنظیمیں بھی آپ کی مدد کرنے کی اہل ہوسکتی ہیں:
- دفتر برائے نگرانی مختاران
- ہیلتھ سروسز اومبڈسمین
- لیگل سروسز اومبڈسمین
- دفتر برائے کمشنر شکایات قانونی خدمات
- مقامی حکومت اومبڈسمین برائے انگلینڈ
- مقامی حکومت اومبڈسمین برائے ویلز
- پولیس شکایات اتھارٹی
ہم سے رابطہ کرنے کے دیگر طریقے
اس پتہ پر لکھیں:
Community Legal Advice
Legal Services Commission
Exchange Tower
2 Harbour Exchange Square
London
E14 9GE










