• English
  • Welsh
  • Urdu
  • Chinese
  • Bengali
  • Punjabi
  • Gujarati
  • Hindi
  • Arabic
  • Turkish
مفت، راز دارانہ قانونی مشورہ 0845 345 4 345

مفت اختصاصی لیگل﴿ قانونی﴾ مشوروں کےلیے

0845 3454345

کمیونٹی لیگل ﴿قانونی﴾ ایڈوائس کو کال کریں:

  • مفت، رازدارانہ اورغیرجانبدارانہ مشورے قانونی مدد کےلیے دیے جاتے ہیں
  • مکمل تجزیےکی خدمات
  • پیر-9 بجے صبح – 6:30 شام
  • 4 پرمنٹ کال کریں – کال واپسی کی سہولت مہیا ہے

مشیر کی تلاش ہے

اپنے علاقے میں مشیر کی تلاش کے لئے اپنا پوسٹ کوڈ درج کریں

 

ہمارے بارے میں

کمیونٹی لیگل ایڈوائس (Community Legal Advice) ایک مفت اور رازدارانہ مشاورتی خدمت ہے جس کو قانونی امداد کے ذریعہ ادائیگی کی جاتی ہے۔

ہم آپ کی قانونی دشواریوں میں مدد کرنے کے لئے موجود ہیں۔

ہم کس طرح مدد کرسکتے ہیں

ہم اپنے درج ذیل وسائل کے توسط سے لوگوں کو اپنی قانونی دشواریوں پر قابو پانے میں مدد کرتے ہیں:

ہم کون ہیں؟

کمیونٹی لیگل سروس ڈائرکٹ (Community Legal Service Direct) کا ہی نیا نام کمیونٹی لیگل ایڈوائس (Community Legal Advice) ہے۔

کمیونٹی لیگل ایڈوائس کو کمیونٹی سروسز کمیشن (Legal Services Commission) سے مالی اعانت ملتی ہے اور یہ خود مختار مشاورتی ایجنسیوں اور وکلاء کی مدد سے فراہم کیا جاتا ہے۔

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ رابطے میں رہنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔